Data visualisation Berlin

ہیلو ساتھی ڈیٹا ویزولئزرز،

یہ برلین شہر کے ڈیٹا ویزولئزیشن کی موجودہ صورتِحال کی ایک اوپن فہرست ہے ۔ ویزولئزیشن، انفو گرافک، آرٹ، ڈیٹا صحافت، تحقیق ، اس سےمتعلقع اوذار اور ان سے منسلک تمام شخصیات، جگھیں اور دیگر اشیاء کی اس فہرست میں شمولیت خیر مقدم ہے۔

اگر آپ اس شہر میں نۓ ھیں، تو ہم آپ کو برلین میں خوش آمدید کہتے ہیں!

تمام نۓ خواتین و حضرات اور وہ جو پہلے سے ڈیٹا ویزولئزیشن سے آگاہی رکھتے ہیں، یہ ویب سائٹ مقامی ڈیٹا ویزولئزیشن کی صورتِ حال سے متعلق ان سب کی رہنمائ کر سکتی ہے۔ یہ ایک اوپن فہرست ہے جو ڈیٹا ویزولئزیشن میٹ اپ برلین سے متاثر ہو کر ترتیب دی گئ ہے اور اس کو منضم رکھنے کے ذمہ داری جونس پارناؤ سر انجام دیتے ہیں۔

ہم آپ کی ہماری میٹ-اپ میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں جو کہ دو مہینے میں ایک بار منعقد کی جاتی ہے۔ اسی دوران نیچے دۓ گۓ کچھ لکنس آپ کے لۓ مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں- اگر آپ اس ویب سائٹ میں شمولیت یہ تعاون کے خواہش مند ہیں یہ پھر آپ مزید جانکاری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بلا جھجھک مجھ سے jonas-at-datavis.berlin پر یہ پھر ٹوئٹر پر رابطہ کیجۓ-

تازہ ترین معلومات کے لۓ فالو کیجۓ #visber یہ پھر جوائن کیجۓ ہمارا ٹیلی گرام چینل

پیشہ ورانہ ڈیٹا ویزولئزیشن

کیا آپ کے پاس نوکری کی پیش کش ہے؟ تو پھر ہم سے رابطہ me کیجۓ یہ از خود اس کا مطالبہ pull request کیجۓ۔ اگر آپ تازہ ترین جانکاری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سبسکرائب کیجۓRSS feed.

انفارمیشن ڈزائن

ڈیٹا ویزولئزیشن

ڈیٹا آرٹ

خبریں

تحقیق

اوزار

فری لانسر

جگہیں

جامعات

عجائب گھر

کانفرنسز

دیگر ڈیٹا سے منسلک لوگوں سے ملۓ

برلین میں مقیم ڈیٹا سے منسلک لوگ

میٹ-اپس

کام/ ہیک/ تخلیق/ تقسیم/ ترتیب/ تنظیم کے لۓ دیگر مواقع اور جگہیں

جرمنی میں متعلقہ تعلیمی پروگرام

بیچلر

ماسٹر

متعلقہ تجربہ گاہ اور دیگر تحقیقاتی مراکز

مزید معلومات براۓ اینڈی کرک کے Data Visualisation Programmes and Qualifications article.